خرقہ پشمیں

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - اونی لباس، اون یا کھال سے بنا فقیر کا معمولی لباس (مجازًا) فقیروں کے جسم کی کھال۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - اونی لباس، اون یا کھال سے بنا فقیر کا معمولی لباس (مجازًا) فقیروں کے جسم کی کھال۔